جدہ سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ ،ہر آنکھ اشکبار
کراچی(آن لائن)جدہ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں دوران سفر3 مسافروں کو دل کا دورہ پڑا، 2 جاں بحق جبکہ تیسرے کو کراچی میں ایمرجنسی اتار کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق ملیحہ بیگم نامی خاتون اور رفیق دم توڑ گئے جبکہ کپتان نے کراچی ایئرپورٹ… Continue 23reading جدہ سے اسلام آباد آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ ،ہر آنکھ اشکبار