ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

 وفاقی حکومت نے مانسہرہ   ائیرپورٹ منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

 وفاقی حکومت نے مانسہرہ   ائیرپورٹ منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے مانسہرہ   ائیرپورٹ ایئرپورٹ کے منصوبے کو   سول ایوی ایشن کی جانب سے  غیر منافع بخش قرار دینے پر  نے  موخر کر دیا ہے، ایئرپورٹ پر جہاز چلانے کے لئے کوئی بھی نجی ایئرلائن کمپنی تیار نہیں ہے اور پی آئی اے کے پاس جہازوں کی کمی… Continue 23reading  وفاقی حکومت نے مانسہرہ   ائیرپورٹ منصوبے سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا

کاشانہ لاہور کے حوالے سے  سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز پر حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،سابق انچارج پر سنگین الزامات عائد

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

کاشانہ لاہور کے حوالے سے  سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز پر حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،سابق انچارج پر سنگین الزامات عائد

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر قانون، پارلیمانی امور وسوشل ویلفیئر راجہ بشارت نے کہا ہے کہ کاشانہ لاہور کے حوالے سے آج کل سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز موجودہ حکومت کے خلاف محض پروپیگنڈا پر مبنی ہیں اورسوشل ویلفیئر کے اداروں میں رہائش پذیر بچیاں، خواتین اور بچے ہر لحاظ سے محفوظ اور مطمئن… Continue 23reading کاشانہ لاہور کے حوالے سے  سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز پر حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،سابق انچارج پر سنگین الزامات عائد

ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کی مجموعی طورپر 11 چھٹیاں،موجیں ہوگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کی مجموعی طورپر 11 چھٹیاں،موجیں ہوگئیں

اسلام آباد(آن لائن) ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں، رواں ماہ میں وفاقی ملازمین کو 25دسمبر کی چھٹی اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر کل 11چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر کا مہینہ سرکاری و نجی شعبہ کے ملازمیں کیلئے خوشخبری لے کر آیا ہے۔ رواں ماہ دسمبر میں… Continue 23reading ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کی مجموعی طورپر 11 چھٹیاں،موجیں ہوگئیں

خیبرپختونخوا کا ایس پی  اسلام آباد میں لٹ گیا،8تولے سونا اور نقدی سے محروم،ڈاکو کس گاڑی میں تھے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

خیبرپختونخوا کا ایس پی  اسلام آباد میں لٹ گیا،8تولے سونا اور نقدی سے محروم،ڈاکو کس گاڑی میں تھے؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخوا سے فیملی کے ہمراہ آنیوالا ایس پی  نیلی بتی  والی گاڑی  میں سوار ڈاکوؤں کے ہاتھوں لٹ گیا، گن پوائنٹ پر 8تولہ سونا اورنقدی لے کر راہ فرار اختیار گئے،وفاقی پولیس کی جانب سے معاملے کو دبانے کی مذموم کوشش بھی بے نقاب ہو گئی ہے۔معلومات کے مطابق بنوں… Continue 23reading خیبرپختونخوا کا ایس پی  اسلام آباد میں لٹ گیا،8تولے سونا اور نقدی سے محروم،ڈاکو کس گاڑی میں تھے؟حیرت انگیز انکشاف

ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،حکومت پر بڑا الزام عائد

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،حکومت پر بڑا الزام عائد

اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے احتجاجاً اپنی ملازمت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بھجوا دیا۔وفاقی حکومت نے تین دن قبل بشیر میمن کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے واجد ضیا ء کو ایف آئی اے کا نیا ڈائریکٹر جنرل… Continue 23reading ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا،حکومت پر بڑا الزام عائد

اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاحی منصوبے کی کامیابی کا جشن منانے کا فیصلہ کر لیا،(ن) لیگ کی جانب سے افتتاح کے موقع پر مسافروں میں پھول اور (ن) لیگ کے فلاحی منصوبوں کے پمفلٹس تقسیم کئے جائیں گے جبکہ اس حوالے سے  اہم اجلاس آج (منگل) کے… Continue 23reading اورنج ٹرین کے منصوبے کی کامیابی کا جشن،ن لیگ نے افتتاح کے موقع پر ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

آرمی چیف کا مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ، ایف 16 میں بیٹھ کر جنگی مشق میں حصہ لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

آرمی چیف کا مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ، ایف 16 میں بیٹھ کر جنگی مشق میں حصہ لیا

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشنل کامیابیوں کیلئے فورسز کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ چیف آف آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کا مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ، ایف 16 میں بیٹھ کر جنگی مشق میں حصہ لیا

مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، محمود خان اچکزئی  نے انتباہ کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، محمود خان اچکزئی  نے انتباہ کردیا

کوئٹہ(این این آئی)پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین میں واضح ہے کہ تمام ادارے پارلیمنٹ کے ما تحت ہیں، مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، پا کستان معدنی وسائل سے مالامال ہے بیرونی قوتیں ملکی وسائل پر قبضہ کرناچاہتی ہیں اور اس… Continue 23reading مقتدرادارے جتنے بھی طاقتور ہوں انہیں ملکی سیا ست میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، محمود خان اچکزئی  نے انتباہ کردیا

 ملک میں اس وقت حق حاکمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمن  نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2019

 ملک میں اس وقت حق حاکمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمن  نے سنگین الزامات عائد کردیئے

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت حق حا کمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے ہم  اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی پالیسی بھی نہیں لیکن اداروں کو بھی آئینی حدود میں… Continue 23reading  ملک میں اس وقت حق حاکمیت عوام کی بجا ئے بیرونی قوتوں کے پاس ہے،مولانا فضل الرحمن  نے سنگین الزامات عائد کردیئے