معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری
لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دیگر معاملات… Continue 23reading معاشی صورتحال، مہنگائی اور عوام کی حالت زار نوازشریف نے بھی خاموشی توڑ دی ، شہبازشریف کو اہم ہدایات جاری











































