پاکستان مسلم لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا ملک بھر کے صوبائی عہدیداروں نے استعفوں کا اعلان کر دیا
راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال کے مبینہ آمرانہ رویئے کے خلاف مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے یورپ اور عرب ممالک سمیت پاکستان بھر کے صوبائی عہدیداروں نے اپنے عہدوں سے استعفوں کا اعلان کر دیا اس مقصد کے لئے یوتھ ونگ پنجاب، سندھ،بلوچستان ،خیبرپختونخوا ہ اورآزاد کشمیرکے علاوہ… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا ملک بھر کے صوبائی عہدیداروں نے استعفوں کا اعلان کر دیا











































