ایک بار مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرکے دیکھیں، لگ پتہ جائے گا، جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کے اجلاس میں سنیٹیر مولانا عبدالغفور حیدری نے سخت الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا جائے اگر وزیراعظم یا حکومت یہ بات کرتی ہے تو… Continue 23reading ایک بار مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرکے دیکھیں، لگ پتہ جائے گا، جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا





































