سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 5روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ،مصروفیات سامنےآگئیں
اسلام آباد (آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس بروز اتوار پاکستان پہنچیں گے اور 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس اسلام آباد میں ہونیوالی افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جنرل کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔دفتر خارجہ… Continue 23reading سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 5روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ،مصروفیات سامنےآگئیں









































