دو خواتین کو بدچلنی کے شبہ میں حقیقی چچا زاد بھائی اور خاوند نے قتل کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ
میانوالی(آن لائن) کندیاں کے نواحی علاقہ گھنڈی اور شادیہ میں بدچلنی کے شبہ میں شادی شدہ دو خواتین کو اپنے حقیقی چچازاد بھائی اور خاوند نے فائراور پھندا ڈال کر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گھنڈی کے تصور عباس نے تھانہ کندیاں میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گذشتہ رات میری بیوی مقبولاں… Continue 23reading دو خواتین کو بدچلنی کے شبہ میں حقیقی چچا زاد بھائی اور خاوند نے قتل کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ






































