وزیر اعظم نے جتنی محنت کی اس کا نتیجہ نہیں ملا، شیخ رشید نے زندگی کا مقصد اور ملکی قرض بارے بات کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ بارے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ 2020 انتخابات نہیں ملک کی ترقی کا سال ہے، میری زندگی کا مقصد ایم ایل ون ہے اور اس کے بعد سیاست سے ریٹائر ہوجاؤں گا، ایم ایل ون سے ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا‘یکم مارچ سے پانچوں ڈرائی پورٹس کو دوباروہ… Continue 23reading وزیر اعظم نے جتنی محنت کی اس کا نتیجہ نہیں ملا، شیخ رشید نے زندگی کا مقصد اور ملکی قرض بارے بات کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ بارے دھماکہ خیز اعلان کر دیا