آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون سازی کی حمایت کرنے سے مولانا فضل الرحمان نے انکار کردیا
پشاور(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی متنازعہ اورعمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے،کام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف بھی مذاق بن گئے، موجودہ حکومت اور اسمبلی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے قانون سازی کی حمایت کرنے سے مولانا فضل الرحمان نے انکار کردیا