بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عورت آزادی مارچ کی خواتین اس بار کس قسم کے نعروں کیساتھ آرہی ہیں؟ انکے عورت مارچ کا مقصد کیا ہے؟ عورت آزادی مارچ کے ٹوئٹر پیج نے بتادیا

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عورت مارچ کے ٹویٹر پیج پر مختلف وجوہات بتائ گئیں جن میں زیادہ یہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ان میں کچھ ٹویٹس میرے باس ، میرےٹیچر، میرا ڈرائیور ، میرے کوچ نے مجھے ہراساں کیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی ۔ عورت مارچ کے سوشل پیج پر ایک پیغام یہ شیئر کیا گیا کہ ’’تم ایسے کپڑے پہن کر کیوں گئی؟‘‘۔ جبکہ ایک اور ٹویٹ میں ایک بینر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میرے بھائی نے مجھے پورن (فحش ویڈیو) دکھائیں‘‘۔اسی طرح ایک

اور ٹویٹ میں بینر شیئر کیا گیا جس میںلکھا گیاہے کہ’’ میرے ہمسائے نے مجھے گود میں اٹھانا تھا اور میرے رونے پر کہتا تھا کہ یہ پیار نہیں کرواتی، میں پانچ سال کی تھی، میرا جسم میری مرضی‘‘۔ ایک اور ٹویٹ میں بینر شیئر کیا گیا جس پر لکھا ہے کہ ’’میرے باس نے مجھے اس لیے نوکری سے نکال دیا کیونکہ وہ ایک رکھیل چاہتا تھا‘‘۔ ان تمام ٹویٹس پیغامات کو دیکھا جائے تو عورت کا یہ مطالبہ نظر آتا ہے کہ مجھے فلاں نے ہراساں کیا اور فلاں نے زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…