پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

میرا حجاب میری مرضی! خواتین ’’عورت مارچ‘‘کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شیر فیصل آباد کی خواتین عورت مارچ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں۔ فیصل آباد کی خواتین نے عورت مارچ کیخلاف مارچ شروع کر دیا جس میں انہوں نے بورڈز اٹھا رکھے ہیں جس پر لکھا ہے ’’اللہ کی تخلیق اور مرضی بھی اسی کی‘‘۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے زیراہتمام خواتین نے عورت مارچ کیخلاف مظاہرہ کیا ۔مظاہرے میں شریک خواتین نے دین اسلام کی جانب سے دیئے گئے

حقوق پر اطمینان کا اظہار کیا اور بے پردہ خواتین کے خلاف شدید نعرے لگائے۔ انکا کہنا تھا کہ بے حیائی نہیں چلے گی کیونکہ دین اسلام کے اصول پر چل کر ہی بہترین زندگی گزاری جاسکتی ہے۔ مارچ میں شریک سو سے زائد خواتین نے اسلام کو کامل دین ہونے کا پیغام دیا اور اپنے مرضی کے حقوق مانگنے والی خواتین کی مذمت کی۔انہوں نے کہا باپردہ خواتین کی دل آزاری نہیں کرنے دینگے۔ عورت مارچ روک کررہیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…