منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی تیاریاں، مریم نوازسے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک نظر آئیں گی ،حسن اور حسین نواز بھی پاکستان واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں،شہباز شریف عنقریب پاکستان آجائیں گے جبکہ نوازشریف علاج مکمل ہونے والے بعد ہی آئیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انہوں نے دعوی کیاکہ مریم نواز بہت جلد ٹویٹر پر متحرک نظر آئیں گی جبکہ حسن اور حسین نواز بھی پاکستان

واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورشہبازشریف لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں ہی رہائش پذیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف نے ڈیڑھ سال میں پنجاب سے ڈینگی ختم کردیا تھا نئے پاکستان میں ڈینگی پھر آگیا، حکومت کو اب بھی شہبازشریف کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ عورت مارچ میں ایک نعرے کا غلط تاثر دیا جارہا ہے، ہمیں ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس مارچ کا مقصد صحیح ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…