ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی طر ح نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے،عوام کو ضرورت پڑی تو لیڈر غائب،بلاول کے بیان پر لیگی رہنماؤں کو اہم حکم جاری کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے اپنے رہنماؤں کو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دینے سے روکدیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان پر مسلم لیگ (ن) نے سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سینئر مرکزی رہنماؤں تک اپنا احتجاج پہنچادیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) شہباز شریف

نے بھی بلاول کے ریمارکس پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو نے لاہور میں قیام کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیان دیا تھاکہ عمران خان کی طر ح نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے، جب پنجاب کے عوام کو ضرورت پڑی تو ان کے لیڈر غائب ہو گئے، (ن) لیگ بھی عمران خان کی طرح پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…