عمران خان کے اے ٹی ایم امیر تر لیکن پاکستانی غریب ترہوچکے ہیں، ن لیگ کی شدید تنقید
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی پالیسیوں سے عوام تنگ اور بیزار ہیں، ان کے اے ٹی ایم امیر تر لیکن پاکستانی غریب ترہوچکے ہیں،قائداعظم سے محمد نوازشریف تک ہمارے رہنماؤں کا درس ہے کہ سیاسی مخالفین کا بھی احترام کریں… Continue 23reading عمران خان کے اے ٹی ایم امیر تر لیکن پاکستانی غریب ترہوچکے ہیں، ن لیگ کی شدید تنقید