صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کو 72 سالہ پرانی قرارداد چھوڑ کر یہ کرنے کا کہیں، چوہدری شجاعت حسین نے حیرت انگیز بات کر دی
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چاہئے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی بجائے مصالحتی کردار ادا کریں، مسئلہ کشمیر حل کروائیں اور کشمیریوں پر مظالم بند کروائیں۔ وہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق… Continue 23reading صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کو 72 سالہ پرانی قرارداد چھوڑ کر یہ کرنے کا کہیں، چوہدری شجاعت حسین نے حیرت انگیز بات کر دی



































