چاروں صوبوں میں مختلف خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری، وزیراعظم عمران خان نے کاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکنہ سہولت اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے،کیپٹیو پاور اور ویلنگ کے حوالے سے نظام کو سہل اور آسان بنایا جائے اور اس عمل کے لئے منظوریوں کی مدت کا تعین کیا جائے۔… Continue 23reading چاروں صوبوں میں مختلف خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کی منظوری، وزیراعظم عمران خان نے کاروباری افراد کو خوشخبری سنا دی
































