شہری کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا، پہلی بیوی نے دلہا کی درگت بنا ڈالی ،جانتے ہیں جان بچانے کیلئے کہاں چھپ گیا؟
کراچی(این این آئی)شہرقائد میں شہری کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا اور پہلی بیوی اور اس کے اہلخانہ نے دلہا کی درگت بنا ڈالی، جس کے بعد اسے زخمی حالت میں تیموریہ تھانے منتقل کردیا گیا،واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نارتھ ناظم آبادبلاک ایل میں شادی ہال میں آصف… Continue 23reading شہری کو تیسری شادی کرنا مہنگا پڑگیا، پہلی بیوی نے دلہا کی درگت بنا ڈالی ،جانتے ہیں جان بچانے کیلئے کہاں چھپ گیا؟