منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے کرونا وائرس کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا،لوٹ مار کی انتہا، جانتے ہیں ٹیسٹ کے عوض کتنی بھاری رقم وصول کی جانے لگی؟

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر ( آن لائن )کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لاہور کی بعض پرائیوٹ لیبارٹریز نے 7ہزار 900 روپے کے عوض ٹیسٹ کرنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں صرف مشتبہ مریضوں کے مفت ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جبکہ پرائیوٹ لیبارٹریز میں 7ہزار 900 روپے کے عوض کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں آئسولیشن وارڈ بنا دیئے گئے ہیں جہاں صرف مشتبہ کیسز

کے کورونا ٹیسٹ کیے جارہے ہیں.محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپتال آنے والے مریضوں میں کورونا ٹیسٹ کی علامات ظاہر ہونے پر چیک اپ کیا جاتا ہے، ڈی جی آفس سے مقررکردہ ڈاکٹر خود اسپتال جا کر مشتبہ مریض کے خون کے نمونے لیتا ہے جو اسلام آباد کی این آئی ایچ لیب میں بھیج دیئے جاتے ہیں۔ایم ایس میو اسپتال لاہور ڈاکٹر طاہر خلیل کے مطابق لاہور میں بعض پرائیوٹ لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کے لیے 7ہزار 900 روپے چارجز لیے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…