IMF پاکستان کے کونسے اہم ترین اداروں کےپیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا ؟ چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا ، حکومت کی جانب سے تقریروں کے علاوہ کوئی عملی اقدامات نظر آرہے، کراچی سے چترال تک ترقی کا پہیہ رک گیا ہے ۔ حکومت نے قومی اداروں کو فروخت کرنے کافیصلہ… Continue 23reading IMF پاکستان کے کونسے اہم ترین اداروں کےپیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا ؟ چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے