بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

’’مسافر کو اپنی نئی نویلی دلہن کی یاد ستانے لگی‘‘ جیسے ہی جہاز نے لاہور سے سعودی عرب کیلئے اڑان بھری جو ں جوں وہ شہر سے دور ہوتا گیا تو شیخوپورہ کے رہائشی نے سیٹ پر کھڑے ہو کرشور مچاکرایسا کیاکہنا شروع کر دیاکہ پائلٹ کو جہاز واپس لینڈ کروانا پڑ ا؟‎

datetime 15  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جہاز کے اڑان بھرتے ہی مسافر کو اپنی نئی نویلی دلہن کی یاد ستانے لگی ۔ تفصیلات کے مطابق شیخو پورہ کے رہائشی کو اس کے والدین نے لاکھوں روپے خرچ کر کے اسے بہتر مستقبل کیلئے سعودی عرب بھیجا لیکن جیسے جہاز نے پرواز بھری اور سعودی عرب کی جانب رخ کیا ، جیسے جیسے جہاز لاہور سے دور ہوتا چلا گیا شیخو پورہ کے رہائشی عرفان حاکم علی کو

نئی نویلی دلہن کی یاد ستانے لگی ، دوران پرواز اس نے اپنی سیٹ پر کھڑا ہو کر شور مچانا شروع کر دیا کہ اس کی بیوی کا انتقال ہو چکا ہے فوری طور پر اسے واپس لینڈ کروایا جائے ، انسانی ہمددری کے تحت پائلٹ نے جہاز تو لینڈ کروا دیا لیکن جب تحقیقات کی گئی تو یہ بات سامنے آئی کہ وہ اپنی بیوی سے دور جانے کیلئے تیار نہیں جبکہ اس کے گھر والے زبردستی اس سعودی عرب بھیج رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…