منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

4لیڈی اور 9میل ڈاکٹروںکا کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا علاج کرنے سے انکار، حکومت ایکشن میں آگئی ، سخت ترین کارروائی کی سفارش

datetime 15  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے محکمہ صحت کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔سیکرٹری صحت بلوچستان کی جانب سے چیف سیکرٹری کے نام لکھے

گئے مراسلے میں ہزار گنجی میں پی سی ایس آئی آر میں قائم قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کردی گئی ہے۔مراسلے میںکی گئی سفارش کے مطابق بیڈا یکٹ کے تحت چار لیڈی اور 9میل ڈاکٹروں کو شوکاز جاری کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…