چھاپے بند کریں ورنہ چینی کی فروخت بند کر دی جائے گی، جرات ہے تو یہ کام کرکے دکھائیں، تاجروں نے حکومت کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں
لاہور(این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں جاری نام نہاد حکومتی کاروائیاں قابل مذمت ہیں، چینی کی دکانوں پر چھاپہ مار کاروائیاں بند کی جائیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چینی کی اوسط ایکس مل پرائس 76 روپے فی… Continue 23reading چھاپے بند کریں ورنہ چینی کی فروخت بند کر دی جائے گی، جرات ہے تو یہ کام کرکے دکھائیں، تاجروں نے حکومت کو آنکھیں دکھانا شروع کر دیں