کسی صورت رہاہونے نہیں دے گے ، نیب نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانتیں چیلنج کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ نیب ضمانتوں کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرے گی، جبکہ وفاقی کابینہ نے بھی دونوں لیگی رہنماؤں کی ضمانتیں چیلنج کرنے پراتفاق کیا… Continue 23reading کسی صورت رہاہونے نہیں دے گے ، نیب نے شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانتیں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا