فواد چوہدری پنجاب حکومت کیخلاف نواز شریف کا کندھا استعمال نہ کریں، (ن) لیگ کا جوابی وار
لاہور(آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری پنجاب حکومت کے ساتھ اپنا ذاتی حساب برابر کرنے کے لئے نواز شریف کے کاندھے پر رکھ کر بندوق نہ چلائیں۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے فواد چوہدری کے ٹوئٹ کے جواب میں (ن) لیگ کے رہنما… Continue 23reading فواد چوہدری پنجاب حکومت کیخلاف نواز شریف کا کندھا استعمال نہ کریں، (ن) لیگ کا جوابی وار