کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپیل کی ہے کہ سندھ کورونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیئے جائیں۔میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلی سندھ کی جانب سے پیر کو جاری ہونے والے اعلامیہ میں وزیراعلی سندھ کی اپیل عطیات پاکستان بھر کے عوام کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رہنے والے… Continue 23reading کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں عطیات دیئے جائیں، مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کر دی





































