منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھاری گرانٹ کی منظوری دیدی

datetime 30  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 20 لاکھ ڈالرز گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق گرانٹ سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے آلات اور ادویات خریدی جا سکیں گی ،گرانٹ سے

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو بہتر کیا جا سکے گا ۔اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی نے اس سے قبل پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ منظور کی تھی ۔کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی نے کہاکہ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے پاکستان کی معاونت جاری رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…