حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ، حکومت کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دیں گے، شاہ اویس نورانی نے دو ٹوک بات کر دی
لاہور (آن لائن) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ حج فارم سے ختم نبوت کا حلف نامہ خارج نہیں ہونے دیں گے۔ حکومت قادیانیت نوازی سے باز آ جائے۔ حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ فی الفور بحال کیا جائے ایسا نہ ہوا تو شدید… Continue 23reading حج فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ، حکومت کو کبھی یہ کام نہیں کرنے دیں گے، شاہ اویس نورانی نے دو ٹوک بات کر دی