جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے عزیز و اقارب کی موجیں لگ گئیں، موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2020

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے عزیز و اقارب کی موجیں لگ گئیں، موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

لاہور(این این آئی)ڈولفن فورس کی موٹر سائیکل پر اہلکاروں کے عزیز و اقارب گھومنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈولفن فورس کی موٹرسائیکل پر بیٹھے نوجوان لڑکا اور لڑکی اہلکار نہیں نامعلوم ہیں، نوجوان جوڑے کا ڈولفن اسکواڈ سے کوئی تعلق نہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading ڈولفن فورس کے اہلکاروں کے عزیز و اقارب کی موجیں لگ گئیں، موٹر سائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،وزیر اعلیٰ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،وزیر اعلیٰ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں حکمران جماعت میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرا دی۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعلی بلوچستان نے مقامی اخبار میں میرے خلاف بیان دیا ہے،… Continue 23reading بلوچستان حکومت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،وزیر اعلیٰ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

زینب الرٹ بل میں پھانسی کی سزا تھی، بعض پارٹیوں نے مخالفت کی، اسد عمر ننھی زینب کی برسی پر اس کے گھر پہنچ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2020

زینب الرٹ بل میں پھانسی کی سزا تھی، بعض پارٹیوں نے مخالفت کی، اسد عمر ننھی زینب کی برسی پر اس کے گھر پہنچ گئے

قصور (این این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کے مجوزہ زینب الرٹ بل میں مجرم کے لیے پھانسی کی سزا رکھی گئی تھی جس کی بعض سیاسی جماعتوں نے مخالفت کی تاہم وہ خود اس سزا کی حمایت کرتے ہیں۔ قصور میں زیادتی… Continue 23reading زینب الرٹ بل میں پھانسی کی سزا تھی، بعض پارٹیوں نے مخالفت کی، اسد عمر ننھی زینب کی برسی پر اس کے گھر پہنچ گئے

وزیراعظم نے پہلی ترجیح کشمیر کو نہیں افغانستان کو دی، ٹرمپ ملاقات بارے وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار، شیری رحمان نے بڑے سوالات اٹھا دیے

datetime 24  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم نے پہلی ترجیح کشمیر کو نہیں افغانستان کو دی، ٹرمپ ملاقات بارے وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار، شیری رحمان نے بڑے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں گفتگو معاملے پر وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق شیری رحمن نے وزیر اعظم سے پارلیمان میں وضاحت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم نے پہلی ترجیح… Continue 23reading وزیراعظم نے پہلی ترجیح کشمیر کو نہیں افغانستان کو دی، ٹرمپ ملاقات بارے وزیراعظم کے بیان پر تحفظات کا اظہار، شیری رحمان نے بڑے سوالات اٹھا دیے

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کرمنل سسٹم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ اعجاز شاہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

datetime 24  جنوری‬‮  2020

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کرمنل سسٹم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ اعجاز شاہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،دہشتگردی اور معاشرے کے جرائم مختلف ہیں،ہمیں معاشرے میں آگاہی پھیلائے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ جمعہ کو یہاں نئے پراجیکٹ لانچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر… Continue 23reading دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کرمنل سسٹم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ اعجاز شاہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم

نقیب اللہ قتل کیس، ٹرائل کورٹ تین ماہ میں مقدمے کا فیصلہ کرے، حکم دے دیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2020

نقیب اللہ قتل کیس، ٹرائل کورٹ تین ماہ میں مقدمے کا فیصلہ کرے، حکم دے دیا گیا

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ٹرائل کورٹ تین ماہ میں اس مقدمے کا فیصلہ کرے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس ارشاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے نقیب اللہ… Continue 23reading نقیب اللہ قتل کیس، ٹرائل کورٹ تین ماہ میں مقدمے کا فیصلہ کرے، حکم دے دیا گیا

اسمبلی اجلاس میں چینی اور آٹا بحران کی گونج کے ساتھ ٹک ٹاک سٹار اور ماضی کی نامور گلوکارہ کے بھی چرچے،ارکان تمام اخلاقی حدیں عبور کر گئے،بات ذاتیات تک پہنچ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2020

اسمبلی اجلاس میں چینی اور آٹا بحران کی گونج کے ساتھ ٹک ٹاک سٹار اور ماضی کی نامور گلوکارہ کے بھی چرچے،ارکان تمام اخلاقی حدیں عبور کر گئے،بات ذاتیات تک پہنچ گئی

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آٹے اور چینی سے بات ذاتیات تک پہنچ گئی،چینی اور آٹا بحران کی گونج کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک سٹاراور ماضی کی نامورگلوکار ہ کے بھی چرچے ہوئے،حکومت اور اپوزیشن کے آمنے سامنے ہونے کی وجہ سے ایوان مچھلی منڈی بن گیا،اپوزکی جانب سے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض… Continue 23reading اسمبلی اجلاس میں چینی اور آٹا بحران کی گونج کے ساتھ ٹک ٹاک سٹار اور ماضی کی نامور گلوکارہ کے بھی چرچے،ارکان تمام اخلاقی حدیں عبور کر گئے،بات ذاتیات تک پہنچ گئی

کراچی کے 300 سے زائد برف خانوں نے احتجاجاً برف کی پیداوار بند کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2020

کراچی کے 300 سے زائد برف خانوں نے احتجاجاً برف کی پیداوار بند کر دی

کراچی (این این آئی)کراچی کے 300 سے زائد برف خانوں نے احتجاجاً برف کی پیداوار بند کر دی ہے، برف کی پیداوار کا 50 فیصد مچھلی کو محفوظ رکھنے کے لیے ماہی گیروں کی کشتیوں کو سپلائی کیا جاتا ہے، برف کی سپلائی رکنے سے ماہی گیری کے لیے جانے والی لانچوں کو مشکلات کا… Continue 23reading کراچی کے 300 سے زائد برف خانوں نے احتجاجاً برف کی پیداوار بند کر دی

رشتہ نہ دینے کا شاخسانہ، بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرا دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 24  جنوری‬‮  2020

رشتہ نہ دینے کا شاخسانہ، بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرا دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

اپشاور(آن لائن) تھانہ خزانہ کی حدود شاہ عالم میں بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرادیا،لڑ کی کے والدین کو دھمکیاں دی گئیں، پولیس نے ملزموں اور نکاح پڑھانے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سید محمد ولد باچا گل سکنہ جی ٹی روڈ حال شاہ عالم چارسدہ روڈ نے تھانہ… Continue 23reading رشتہ نہ دینے کا شاخسانہ، بااثر افراد نے کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کرا دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ