اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بے روزگاری سے تنگ 22 سالہ نوجوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 9  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ کے علاقے صنوبرکلے پیرسباق میں بائس22سالہ نوجوان نے بے روزگاری سے تنگ آکر آپنی کن پٹی پر فائر کرکے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق بائس سالہ ابوبکر کو تشویش ناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیا جہاں سے تشویش ناک حالت کے پیش نظر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیا جہاں پر ابوبکرزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جابحق ہوگیا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ خودکشی کرنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں زیردفعہ PPC 325تھانہ نوشہرہ کلان میں جابحق ابوبکر کے خلاف درج کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے صنوبرکلے پیرسباق میں ۲۲ سالہ ابوبکر ولد فانوس خان جو کئے کئی سالوں سے بے روزگار تھا اور زہینی مریض بن چکا تھا ۔پولیس کے مطابق ابوبکر نے گھر میں موجود پستول سے اپنی کن پٹی پر فائر کرکے خودکشی کرلی ابوبکر شدید زخمی ہوگیا والد کے مطابق فائر کی آواز سنی تو کمرے میں داخل ہوا تو دیکھا کہ ابوبکر خون میں لت پت پڑا ہے ۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ منتقل کیاگیا جہاںسے ڈاکٹرز نے تشویشن ناک حالت کے پیش نظر ابوبکر کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کردیاگیا۔پولیس کے مطابق ابوبکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں جابحق ہوگیا۔ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال نوشہرہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد نعیش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ خودکشی کرنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں زیردفعہ PPC 325تھانہ نوشہرہ کلان میں جابحق ابوبکر کے خلاف درج کرلیاگیا۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…