پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

کرونا وائرس سے پریشان ، پاکستانیوں کی زندگیاں بچانے کیلئےانتہائی شاندار خبر ماہرین نے مہلک وائر س کو ختم کرنے کیلئے انسانی جین میں تبدیلیوں کا پتہ لگا لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ماہرین کی بڑی کامیابی، کرونا وائرس کو ختم کرنے والی انسانی جین میں ہونیوالی تبدیلی کا پتہ لگا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اختیار کردہ طریقے سے کسی بھی شخص میں کرونا وائرس ہونے یا نہ ہونے کا پتا لگا جا سکے گا ۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ انسانی جین میں کرونا سے مزاحم قدرتی تبدیلیوں کی موجودگی کا پتہ لگا لیا ہے۔ماہرین کے دعوے کے مطابق انہوں نے انسانی جین میں قدرتی طور پر موجود د

ایسی تبدیلیوں کا پتہ لگایا گیا ہے جو کورونا وائرس کو غیر مؤثر کرسکتی ہیں۔ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ تبدیلیوں کا پتہ لگانے کیلئے ایک ہزار انسانی جینز کا تجزیہ کیا گیا۔ ماہرین کا تحقیقی تجزیہ عالمی سائنسی جریدے جرنل آف میڈیکل وائرولوجی میں شائع بھی ہوا۔ ماہرین نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی لوگوں کے جنیوم کی تفصیلات کے بعد اس عمل کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جا سکے گا اور عوام کی زندگیاں محفوظ کی جا سکیں گی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…