اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک میں فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فلائٹ آپریشن 21 اپریل تک معطل کر دیا، سول ایوی ایشن کی جانب جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وبا کے پھیلنے کے پیشِ نظر ملک میں فلائٹ آپریشن معطل کردیا ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی تمام فضائی کمپنیوں کو سول ایوی ایشن نے آگاہ کر دیا ہے کہ ملک میں 10اپریل سے 21اپریل سے فضائی آپریشن معطل رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…