نااہلی سے متعلق کیس ، فیصل واوڈا کے وکیل نے بڑی رعایت مانگ لی
اسلام آباد (این این آئی) نااہلی سے متعلق کیس میں فیصل واوڈا کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پانچ رکنی نے کی ۔ دور ان سماعت الیکشن… Continue 23reading نااہلی سے متعلق کیس ، فیصل واوڈا کے وکیل نے بڑی رعایت مانگ لی