آسمانی بجلی گرنے سے شارٹ سرکٹ ہو گیا، نرسنگ ہاسٹل میں آگ لگ گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ
جہلم (این این آئی) جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں آسمانی بجلی گرنے ایک نرس کے کمرے شارٹ سرکٹ کیوجہ آگ لگ گئی جس پر فوری طور پر گیس کا استعمال کرکے قابو پا لیاگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہیڈ نرسز کی ریٹائرمنٹ پر نرسنگ ہاسٹل ہال میں ایک تقریب منعقد… Continue 23reading آسمانی بجلی گرنے سے شارٹ سرکٹ ہو گیا، نرسنگ ہاسٹل میں آگ لگ گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ