اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مفتی قوی اور حریم شاہ کے نکاح کی حقیقت کیا ہے ؟ دونوں نےسچائی سب کے سامنے رکھ دی

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر ٹک سٹار اور مفتی حریم شاہ کے نکاح کی پوسٹیں شیئر کی جارہی ہیں اور کہا جارہا ہےکہ دونوں میں نکاح ہو گیا ہے ۔ تاہم اس اس حوالے سے مفتی القوی اور حریم شاہ کا موقف سامنے آگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک پروگرام کے دوران دونوں کے آمنے سامنے بٹھا کر ان کا انٹریو لیا گیا ، میزبان نے پوچھا کہ آپ دونوں کے نکاح کی خبریں سوشل میڈیا کی

زینت بنی ہوئی ہیں ان خبروں کے پیچھے کہانی کیا ہے؟جس پر ٹک سٹار حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ساری کنفوژن حریم شاہ نے پیدا کی ہے انہوں نےا یک ٹی وی شو میں بیٹھ کر کہا تھا کہ حریم شاہ نے مجھے گلے لگایا ہے ، مفتی صاحب صاحب نے میرے خلاف باتیں کرتے رہے اانہوں نے کہا میں نے ان سے نکاح کیا ہے ۔ ایک بار انہوں نے مجھے چارد پہناہی اور جگہ جگہ کہنا شروع کر دیا کہ میں نےٹک ٹاک چھوڑ دی ہے ۔ ٹک سٹار کا کہنا تھا کہ میں حلفاً کہتی ہوں مجھے آپ سے ملنے کا کبھی کوئی شوق نہیں تھا اور نہ ہی کبھی آپ سے ملنے کیلئے رابطہ کیا میرے خلاف آپ کو یہ باتیں ہرگز نہیںکرنی چاہیے تھیں ۔ جبکہ مفتی عبد القوی کا کہنا تھا کہ میں بھی حلف لے کر کہتا ہوں کہ میں نے کسی شو پر نہیں کہا کہ حریم شاہ نے مجھے گلے لگایا ۔یہ ساری باتیں وہ ہیں جو میں نے نہیں بلکہ اس ٹی وی پروگرام کے اینکر نے کہی تھیں ۔ اینکر کے اپنے ذہن میں یہ بات آئی ہےکہ میں نے نکاح کسی اور سے نہیں بلکہ حریم شای سے کیا ہے ۔ اسی لیے اس نے مجھے کہا کہ کیا حریم شاہ نے ٹک ٹاک چھوڑ دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…