ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راولپنڈی کینٹ میں غیر اعلانیہ بسنت کے دوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے لڑکا اور 8ماہ کی بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 15  فروری‬‮  2020

راولپنڈی کینٹ میں غیر اعلانیہ بسنت کے دوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے لڑکا اور 8ماہ کی بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

راولپنڈی (آن لائن) راولپنڈی کینٹ کے علاقے میں جمعہ کے روز غیر اعلانیہ بسنت کے دوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ سے اندھی گولی لگنے سے سینئر فوٹو جرنلسٹ کا جواں سال بھانجا اور8ماہ کی بچی زخمی ہو گئے جبکہ آتش بازی، ہلڑ بازی اور پتنگیں لوٹنے کے دوران متعدد بچے اور نوجوان زخمی ہو گئے… Continue 23reading راولپنڈی کینٹ میں غیر اعلانیہ بسنت کے دوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ، اندھی گولی لگنے سے لڑکا اور 8ماہ کی بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں پختونوں کے گھر بار اُجاڑ دیے گئے،دہشت گرد پھر متحرک ہو رہے ہیں، اسفندیار ولی کا دھماکہ خیز دعویٰ

datetime 15  فروری‬‮  2020

پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں پختونوں کے گھر بار اُجاڑ دیے گئے،دہشت گرد پھر متحرک ہو رہے ہیں، اسفندیار ولی کا دھماکہ خیز دعویٰ

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں دہشتگرد ایک بار پھر متحرک ہورہے ہیں،دیر میں طالبان کی ریلی حیران کن اور خوفناک ہے،پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں پختونوں کے گھر بار اُجاڑ دیے گئے،لیکن… Continue 23reading پختونوں کے گھر پہلے دہشتگردی کے نام پر برباد کردیے گئے اور پھر فوجی آپریشنز میں پختونوں کے گھر بار اُجاڑ دیے گئے،دہشت گرد پھر متحرک ہو رہے ہیں، اسفندیار ولی کا دھماکہ خیز دعویٰ

لاہور میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی

datetime 14  فروری‬‮  2020

لاہور میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کے شہریوں پر حملے بدستور جاری رہے۔ جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 79 شہری آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ہسپتالوں میں پہنچ گئے جبکہ رواں سال آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 3000 کے قریب پہنچنے والی… Continue 23reading لاہور میں آوارہ کتوں نے شہریوں پر دھاوا بول دیا، شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی

لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے اہم اداروں میں 17 ارب کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

datetime 14  فروری‬‮  2020

لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے اہم اداروں میں 17 ارب کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

لاہور (آن لائن) محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے بلدیہ عظمیٰ لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے بلدیاتی اداروں میں 17 ارب روپے مالیت کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی ہے۔ یہ نشاندہی محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کو پیش کی گئی مالی سال 2018-19 کی آڈٹ رپورٹ میں… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب کے پانچ اضلاع کے اہم اداروں میں 17 ارب کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020

حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تصدیق کی ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے ساتھ معاملات طے ہو گئے ہیں۔ایک انٹرویو میں خالد مقبول صدیقی نے بتایا کہ کچھ قانونی معاملات تھے، جنہیں حل کر لیا گیا ہے، آنے والے ہفتے میں تمام مطالبات… Continue 23reading حکومت کے ساتھ معاملات طے پا گئے، ایم کیو ایم نے اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ، عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے، شہباز شریف نے عمران خان کو حادثاتی لیڈر قرار دے دیا

datetime 14  فروری‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ، عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے، شہباز شریف نے عمران خان کو حادثاتی لیڈر قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف غداری کا مقدمہ بنانے کے وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو یہ بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حادثاتی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کا مقدمہ، عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہئے، شہباز شریف نے عمران خان کو حادثاتی لیڈر قرار دے دیا

ریکوڈک کا سونا بیچ کر ملک کا قرضہ اتارنے کی بات، عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، وزیراعظم کو کچھ علم ہی نہیں، حیرت انگیز بات کر دی گئی

datetime 14  فروری‬‮  2020

ریکوڈک کا سونا بیچ کر ملک کا قرضہ اتارنے کی بات، عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، وزیراعظم کو کچھ علم ہی نہیں، حیرت انگیز بات کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کے اجلاس میں سینیٹر میر کبیر محمد احمد شاہی نے اظہار ِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ریکوڈک کا سونا بیچ کر پاکستان کے قرضے ادا کرنے کی بات کی جو کہ قابلِ مذمت ہے بلوچستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیا جائے گا، وزیراعظم کو… Continue 23reading ریکوڈک کا سونا بیچ کر ملک کا قرضہ اتارنے کی بات، عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے، وزیراعظم کو کچھ علم ہی نہیں، حیرت انگیز بات کر دی گئی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 14  فروری‬‮  2020

بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

راولپنڈی(این این آئی) بھاری فوج کی ایل او سی (لائن آف کنٹرول )پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 13 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے نیزا پیر اور رکھ چکری سیکٹرز میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی زخمی، انتہائی افسوسناک صورتحال

باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 14  فروری‬‮  2020

باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال

کوئٹہ(این این آئی) ضلع جھل مگسی میں بارتیوں سے بھرا منی ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں جاگر نے سے بارہ افراد جاں بحق جبکہ چالیس زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق بارتیوں سے بھرا منی ٹرک خضدارسے جھل مگسی جارہا تھا کہ باریجہ کے مقام بے قابو ہوکر کھائی میں جاگرا جس کے نتیجے میں… Continue 23reading باراتیوں سے بھرا منی ٹرک کھائی میں جا گرا 12 افراد جاں بحق، انتہائی تشویشناک صورتحال