اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حفاظت پاپوش کے ٹھیکے میں لاکھوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2020

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حفاظت پاپوش کے ٹھیکے میں لاکھوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (آن لائن) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حفاظت پاپوش کے ٹھیکے میں لاکھوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے مطابق مزار پر آنیوالے زائرین کے جوتوں کی حفاظت کے ٹھیکیدار نے فوری طور پر ایک کروڑ 92 لاکھ روپے کی رقم جمع کروانی تھی لیکن… Continue 23reading حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے مزار پر حفاظت پاپوش کے ٹھیکے میں لاکھوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، حیرت انگیز بات کرتے ہوئے شہباز شریف کو بھی بڑا چیلنج دے دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، حیرت انگیز بات کرتے ہوئے شہباز شریف کو بھی بڑا چیلنج دے دیا گیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 20 سال پہلے جب کہا تھا کہ امریکہ کو طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں تو اس وقت کی حکومت نے ان کا مذاق اڑایا تھا۔ امریکہ نے طالبان کے ساتھ معاہدہ کر کے اب تسلیم کر لیا کہ افغانستان… Continue 23reading امریکہ پاکستان کی ضمانت کے بغیر افغانستان سے نہیں نکل سکتا، حیرت انگیز بات کرتے ہوئے شہباز شریف کو بھی بڑا چیلنج دے دیا گیا

 تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

 تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کو عزت دو کا نعرہ سب سے بڑا مطالبہ ہے،اگر اس عہدہ نامہ کی پاسداری نہیں ہوگی تو وفاق نہیں رہ سکتا،آج آئین پر من و عن عمل نہیں ہورہا جس سے وفاق کو خطرہ… Continue 23reading  تمام اکابرین نے متفقہ آئین دیا جسے سول ملٹری بیوروکریسی نے نہیں مانا، خدا کاواسطہ ہے اب یہ کام بند کردیں، پیپلز پارٹی نے بڑا مطالبہ کر دیا

گورنر اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی، زبردست اعلان کر دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

گورنر اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی، زبردست اعلان کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھر کے مالیاتی نظام کو سنبھالتی ہیں مگر اب انہیں آگے لانا ہوگا۔اتوار کو گیارہویں کراچی لڑیچر فیسٹیول میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بینکنگ سیکٹرمیں خواتین کومواقع فراہم کیے جائیں… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی، زبردست اعلان کر دیا گیا

ایک اور یو ٹرن ، بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح بارے ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل

datetime 1  مارچ‬‮  2020

ایک اور یو ٹرن ، بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح بارے ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کی ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل کر دی۔ایک تقریب کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبے سے متعلق حکومت پر خوب تنقید کی گئی تاہم مخالفین کو معلوم ہی… Continue 23reading ایک اور یو ٹرن ، بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح بارے ڈیڈ لائن ایک بار پھر تبدیل

عوام ایک باکس میں ووٹ ڈالتے ہیں ، گنے کسی دوسرے باکس سے جاتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی حیران کن باتیں اورحکومت سے  سوالات

datetime 1  مارچ‬‮  2020

عوام ایک باکس میں ووٹ ڈالتے ہیں ، گنے کسی دوسرے باکس سے جاتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی حیران کن باتیں اورحکومت سے  سوالات

اسلام آباد (این این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ محرومی کے احساس کو ختم کر نا ہے تو آئین پر عمل کر نا ہوگا ،آئین اسلامی اور جمہوری ہے پھر بھی اسلام اورجمہوریت نہیں آسکی ،عوام ایک باکس میں ووٹ ڈالتے ہیں ، گنے کسی دوسرے باکس… Continue 23reading عوام ایک باکس میں ووٹ ڈالتے ہیں ، گنے کسی دوسرے باکس سے جاتے ہیں، مولانا فضل الرحمان کی حیران کن باتیں اورحکومت سے  سوالات

عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تاریخی اور فیصلہ کن کردار، وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2020

عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تاریخی اور فیصلہ کن کردار، وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، صارفین کا کہنا ہے کہ عمرا ن خان نے افغان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کیا، انہوں نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لیے بھی ہر ممکن اقدامات کیے۔ گورنر پنجاب چوہدری… Continue 23reading عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا تاریخی اور فیصلہ کن کردار، وزیراعظم عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کا مطالبہ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

شہبازشریف کی10سالہ حکمرانی،کرپشن و اداروں کی تباہی کی طویل فہرست سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  مارچ‬‮  2020

شہبازشریف کی10سالہ حکمرانی،کرپشن و اداروں کی تباہی کی طویل فہرست سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے پنجاب میں دس سالہ دور حکمرانی میں کرپشن، اقرباپروری اور صوبائی اداروں کو تباہ کرنے کی ایک طویل فہرست سامنے آئی ہے جس میں صوبہ کو قرضہ کے بوجھ تلے دبا نا،زرعی پیداوار میں ریکارڈ کمی ، تعلیم و زراعت کو نظر انداز کرنے ، فیصل… Continue 23reading شہبازشریف کی10سالہ حکمرانی،کرپشن و اداروں کی تباہی کی طویل فہرست سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

چین میں 7 پاکستانی طلبہ کو کرونا وائرس، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت کھول کر رکھ دی، اہم انکشاف

datetime 1  مارچ‬‮  2020

چین میں 7 پاکستانی طلبہ کو کرونا وائرس، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت کھول کر رکھ دی، اہم انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے 7 پاکستانی طلبہ متاثر ہوئے تھے جن میں سے 6 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل یہ خبریں آرہی تھیں کہ چین میں 4 پاکستانی طلبہ کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے… Continue 23reading چین میں 7 پاکستانی طلبہ کو کرونا وائرس، ڈاکٹر ظفر مرزا نے حقیقت کھول کر رکھ دی، اہم انکشاف