جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

حکومتی و عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑا دی گئیں، تاجروں کا چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار

datetime 22  جون‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) پشاور کے تاجروں نے چینی 70روپے فی کلو پر فروخت کرنے سے انکارکر دیا ہے ہشتنگری اور ہو ل سیل مارکیٹ میں چینی 80روپے فی کلو جبکہ اندرون شہر اور مختلف علاقوں اور بازاروں کے تاجر چینی 85سے 90کلو فروخت کر رہے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر چینی 12روپے سستی کرتے ہو ئے نرخ 70روپے فی کلو مقرر دیا ہے

اور اس ضمن میں جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چینی کا ریٹ 80روپے سے کم کر کے 70روپے فی کلو کردیاہے تاہم پشاور کے تاجروں نے چینی ستر روپے میں فی کلو فروخت کرنے سے انکار کردیا ہے اور چینی بدستور 80سے 75روپے میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ انتظامیہ چینی کو 70روپے فی کلو میں فروخت کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…