اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسیر رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈرز کے اجرا کا مطالبہ کردیا گیا ۔اپوزیشن جماعتوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ اور ن لیگی لیڈر خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا، اپوزیشن جماعتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں اسیر ارکان… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں نے خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 2  مارچ‬‮  2020

50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

ٹھٹھ (آن لائن) ٹھٹھہ مکلی میں 50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ معصوم بچی سے زبردستی شادی کروانے کا انکشاف گھوڑاباری سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ زین العابدین لاشاری سے گزشتہ رات مکلی کنبھار محلے میں 12 سالہ بچی عابدہ عرف الھبچائی ولد مٹو لاشاری کا زبردستی نکاح کروایا گیا۔ معصوم بچی کی… Continue 23reading 50 سالہ شخص کے ساتھ 12 سالہ بچی کی زبردستی شادی، انتہائی افسوسناک انکشاف

گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

datetime 2  مارچ‬‮  2020

گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا تعین کرلیا ہے۔ گندم کی فی من قیمت 1400 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حتمی فیصلہ منگل کو سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں کی صوبائی حکومت کی جانب سے خوشی کی… Continue 23reading گندم کی فی من قیمت کا حتمی فیصلہ، کاشتکاروں کے لئے بھی خوشی کی خبر

حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

کوہاٹ(این این آئی)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں تقریباًساڑھے 81 کروڑروپے کی خطیر لاگت سے ـ’مخ بانڈہ ڈیم ‘ کی تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔اس منصوبے کی تکمیل سے صابرآباد اور ملحقہ علاقوں میں پینے کے پانی کی فراہمی کے علاوہ سینکڑوں ایکڑاراضی سیراب ہوگی ۔ ضلع کرک سے منتخب ممبر… Continue 23reading حکومت نے نئے ڈیم کی تعمیر کی منظوری دے دی

ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں کورونا وباء کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر صحت ایمرجنسی میں توسیع کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ نے صحت ایمرجنسی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر ہائی رسک الرٹ، ہمسایہ ممالک اور ملک کے… Continue 23reading ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے نام پر درختوں کی کٹائی ، پیش نہ ہونے پرکیوں نہ ڈی جی پی ایچ اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جائیں، عدالت کے ریمارکس

datetime 2  مارچ‬‮  2020

اورنج لائن ٹرین منصوبے کے نام پر درختوں کی کٹائی ، پیش نہ ہونے پرکیوں نہ ڈی جی پی ایچ اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جائیں، عدالت کے ریمارکس

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے نام پر درختوں کی کٹائی کے خلاف دائر درخواست پر ٹرین کیلئے ٹرانسمیشن لائن بچھانے سے روکنے کے حکم امتناعی میں 6مارچ تک توسیع کرتے ہوئے ڈی جی پی ایچ اے کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبے کے نام پر درختوں کی کٹائی ، پیش نہ ہونے پرکیوں نہ ڈی جی پی ایچ اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے جائیں، عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد ائیرپورٹ کی لفٹ میں نوجوان کی خاتون سے نازیبا حرکات ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 2  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد ائیرپورٹ کی لفٹ میں نوجوان کی خاتون سے نازیبا حرکات ، انتہائی افسوسناک واقعہ

اسلام آباد (این این آئی)ایئرپورٹ کی لفٹ میں ایک نوجوان کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر نازیبا حرکات کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لفٹ میں نوجوان کی جانب سے نازیبا حرکتوں پر خاتون نے لفٹ میں شور مچانا شروع کر دیا ، لفٹ سے اترتے ہی نوجوان کو… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ کی لفٹ میں نوجوان کی خاتون سے نازیبا حرکات ، انتہائی افسوسناک واقعہ

آصف زرداری کاکراچی کا گھر منجمد کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے توثیق کر دی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

آصف زرداری کاکراچی کا گھر منجمد کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے توثیق کر دی

اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں آصف زرداری کاکراچی کا گھر منجمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی،عدالت نے گھر منجمد کرنے کے آرڈر کی کاپی ملزم کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ فریق چاہے تو عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔پیر کے روز قومی… Continue 23reading آصف زرداری کاکراچی کا گھر منجمد کرنے کا فیصلہ، احتساب عدالت نے توثیق کر دی

ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد تفتان بارڈر پر دو ہزار سے تجاوز کر گئی، زائرین کو پاکستان ہائوس تک محدود رکھا جائے، تاجر بھی بھڑک اٹھے

datetime 2  مارچ‬‮  2020

ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد تفتان بارڈر پر دو ہزار سے تجاوز کر گئی، زائرین کو پاکستان ہائوس تک محدود رکھا جائے، تاجر بھی بھڑک اٹھے

چاغی(آن لائن)ایران سے دوہزار سے زائد زائرین تفتان بارڈر پہنچ گئے، زائرین کو اسکریننگ کے بعد پاکستان ہاوس میں رکھا جارہا ہے محکمہ صحت کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد تفتان بارڈر میں دو ہزار سے تجاوز کر گئے ایران سے آنے والوں کی مکمل اسکریننگ اور طبی چیک اپ کیا جارہا… Continue 23reading ایران سے آنے والے زائرین کی تعداد تفتان بارڈر پر دو ہزار سے تجاوز کر گئی، زائرین کو پاکستان ہائوس تک محدود رکھا جائے، تاجر بھی بھڑک اٹھے