کیا حادثے کا شکار جہاز میں کوئی فنی خرابی تھی؟ائیربس کمپنی کے خط نے قصہ ہی ختم کردیا
پیرس (این این آئی)فرانسیسی ماہرین نے طیارے کے بلیک باکس کا ڈیٹا سربراہ انویسٹی گیشن بورڈ کے حوالے کردیا، گزشتہ روز بلیک باکس کے دونوں حصوں کے ڈی کوڈ کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ایئربس اور پاکستان کے ماہرین نے پی آئی اے طیارہ حادثے سے متعلق مشترکہ تحقیقات کیں، پی آئی اے طیارہ حادثے کی… Continue 23reading کیا حادثے کا شکار جہاز میں کوئی فنی خرابی تھی؟ائیربس کمپنی کے خط نے قصہ ہی ختم کردیا



































