اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب میں لاکھوں میں ورکرز، پیسے صرف 2153 پر  خرچ کیوں ہو رہے ہیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے

datetime 3  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں لاکھوں میں ورکرز، پیسے صرف 2153 پر  خرچ کیوں ہو رہے ہیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ورکرز ویلفیئر فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں لاکھوں میں ورکرز ہیں پیسے صرف 2153 پر خرچ کیوں ہو رہے ہیں، تمام بچے ورکرز ویلفیئر کے ہوتے ہیں کسی کے پاس کوئی… Continue 23reading پنجاب میں لاکھوں میں ورکرز، پیسے صرف 2153 پر  خرچ کیوں ہو رہے ہیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے

خواتین مارچ، آصف زر داری نےسندھ حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 3  مارچ‬‮  2020

خواتین مارچ، آصف زر داری نےسندھ حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ خواتین مارچ کو تحفظ اور سہولیات فراہم کی جائیں۔ایک بیان میں آصف علی زر داری نے کہاکہ پیپلز پارٹی خواتین مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق کی ضمانت ہے… Continue 23reading خواتین مارچ، آصف زر داری نےسندھ حکومت کو اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم کا ریلیف پیکج، ایک ماہ میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل میں اضافہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020

وزیراعظم کا ریلیف پیکج، ایک ماہ میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)عوام کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم کے ریلیف پیکج کے بعد ایک ماہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل میں اضافہ ہوگیا۔دستاویزات کے مطابق فروری 2020 میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 6 ارب روپے رہی،گزشتہ برس اسی ماہ یوٹیلیٹی اسٹورز کی سیل 40 کروڑ 29 لاکھ روپے تھی،جنوری اور فروری 2020… Continue 23reading وزیراعظم کا ریلیف پیکج، ایک ماہ میں یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل میں اضافہ

پاکستان اور امریکہ نے مشترکہ طور پرکس چیز کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر سنا دی گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2020

پاکستان اور امریکہ نے مشترکہ طور پرکس چیز کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر انسدادمنشیات شہریار خان آفریدی نے منگل کے روز ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پرنسپل اسسٹنٹ سکریٹری آف سٹیٹ جیمز والش سے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے نارکوٹک ڈرگ (سی این ڈی) کے 63 ویں اجلاس کے موقع پر ویانا، آسٹریا میں ملاقات کی۔ شہریار خان آفریدی نے منشیات کے مسئلے سے… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ نے مشترکہ طور پرکس چیز کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر سنا دی گئی

کارگل کی جنگ کے دوران نواز شریف نے امریکی صدر بل کلنٹن کو فون پر امریکا کے دورے کا کہا تو امریکی صدر نے آگے سے کونسی شرط رکھ دی تھی؟ شرط پوری کرو تو امریکا آسکتے ہو ورنہ امریکا داخل نہ ہونا ؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

نوازشریف کس کی مرضی سے بیرون ملک گئے ، نواز اگر نوازشریف مجرم تھے تو ان کو کیوں بھاگنے دیا ؟حکومت کے برطانوی حکومت کو خط کے بعد نیا سوالیہ نشان کھڑ ا کر دیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

نوازشریف کس کی مرضی سے بیرون ملک گئے ، نواز اگر نوازشریف مجرم تھے تو ان کو کیوں بھاگنے دیا ؟حکومت کے برطانوی حکومت کو خط کے بعد نیا سوالیہ نشان کھڑ ا کر دیا گیا

لاہور(آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کے نشترچلاتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کو خود حکومت نے بیرون ملک بھیجا اب حکومت منافقانہ پالیسی اپنا رہی ہے ،عمران خان ڈرامہ بازیاں بند کریں اور عوام کو سچ بتائیں ،پی ٹی آئی دور میں عوام کیلئے آواز اٹھانے والی این جی اوز… Continue 23reading نوازشریف کس کی مرضی سے بیرون ملک گئے ، نواز اگر نوازشریف مجرم تھے تو ان کو کیوں بھاگنے دیا ؟حکومت کے برطانوی حکومت کو خط کے بعد نیا سوالیہ نشان کھڑ ا کر دیا گیا

تحریک انصاف کے ایک اور وزیر کی چھٹی ، قلمدان واپس لے لیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

تحریک انصاف کے ایک اور وزیر کی چھٹی ، قلمدان واپس لے لیا گیا

پشاور( آن لائن  ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے شوکت یوسفزئی سے اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا، محمود خان نے اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات مقرر کردیا ہے،کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے اپنی کابینہ میں ردوبدل کردیا ہے، جس کے تحت وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی اور اجمل وزیر… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایک اور وزیر کی چھٹی ، قلمدان واپس لے لیا گیا

شہباز تتلا کیس اب تک کا سب سے بڑا بریک تھرو ، ،گرفتار ملزم اسد بھٹی نے مفخر عدیل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

شہباز تتلا کیس اب تک کا سب سے بڑا بریک تھرو ، ،گرفتار ملزم اسد بھٹی نے مفخر عدیل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور( این این آئی )شہباز تتلا کیس میں گرفتار ملزم اسد بھٹی نے ایس ایس پی مفخر عدیل کیساتھ مل کر متوفی کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حو الے کہا ہے کہ ملزم اسد بھٹی نے پہلے پولیس کو صرف شہباز تتلاکی لاش تلف کرنے میں مدد… Continue 23reading شہباز تتلا کیس اب تک کا سب سے بڑا بریک تھرو ، ،گرفتار ملزم اسد بھٹی نے مفخر عدیل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے کروڑوں روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی ان گاڑیوں کو پنجاب کے بیوروکریٹس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ان گاڑیوں میں پانچ کلٹس اور پانچ ٹیوٹا کمپنی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ گاڑیوں کی خریداری کا محکمہ ایس اینڈ جی… Continue 23reading کفایت شعاری گئی بھاڑ میں !پنجاب حکومت کا مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ