اسلام آبادہائیکورٹ نے 24 اپریل تک کسی بھی ملازم کو نوکری سے نہ نکالنے کا بھی حکم کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 24 اپریل تک کورونا ایمرجنسی کے دوران مقامی صنعتوں سے متعلق پالیسی جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے مقامی سیمنٹ فیکٹری کی جانب سے دائر درخواست میں لاک ڈاون کے دوران بجلی کے بلوں میں ریلیف کے… Continue 23reading اسلام آبادہائیکورٹ نے 24 اپریل تک کسی بھی ملازم کو نوکری سے نہ نکالنے کا بھی حکم کر دیا