ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے، پولیس افسرو اہلکاروں کی مجموعی تعداد میں اضافہ

datetime 17  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )دو روز میں پنجاب پولیس کے مزید39 افسران و جوان کوروناوائرس کا شکارہو گئے ۔لاہورسمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پولیس افسرو اہلکاروں کی تعداد372ہوگئی ہے جبکہ 286سے زائد مشتبہ ملازمین کوقرنطینہ سنٹرز

میں منتقل کردیا گیا ہے،103پولیس افسر اوراہلکارصحتیاب ہوگئے ہیں،269مثبت ملازمین مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،پنجاب پولیس نے14ہزارسے زائدپولیس ملازمین کے کوروناٹیسٹ اب تک مکمل کئے ہیں،4ہزار272کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…