22 سال تک خدمت کے بعد لگتا ہے بھارت میں رہنے کامجھے کوئی حق نہیں،ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف پھٹ پڑا
نئی دہلی ( آن لائن )دہلی فسادات میں گھر سے بے گھر ہونے والے بھارتی ریٹائرڈ فوجی عایش محمد کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے فسادات کے دوران کئی مسلمان اپنی جان کی بازی ہار گئے اور… Continue 23reading 22 سال تک خدمت کے بعد لگتا ہے بھارت میں رہنے کامجھے کوئی حق نہیں،ریٹائرڈ بھارتی فوجی مسلمانوں پر ظلم و ستم کیخلاف پھٹ پڑا