اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی -بیشتر پاکستانی عراق میں تیل اور گیس کی کمپنیز میں ملازمت کرتے تھے فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے عراق میں پھنس گئے تھے -عراق میں مقیم پاکستانیوں نے اس فلائٹ کا بندوبست کرنے پر حکومتِ پاکستان، پاکستان سفارت خانہ کا شکریہ ادا کیا۔ عراق اور خصوصی طور پر معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی کا بھی شکریہ ادا کیا۔
پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ،جانتے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کس نے کیا تھا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































