پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نوشہرہ مصری بانڈہ میں حجام کی بارہ سالہ معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش ، بہادر بچے نے ایسا کیا ،کیا سفاک درندے کے ہاتھوں بچ گیا ،گائوں کے لوگ ملزم کو پکڑنے کیلئےجمع ہوئے تو درندہ صفت شخص نے فوراً کیا ، کیا ؟ افسوسناک تفصیلات‎

datetime 15  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ مصری بانڈہ میں حجام کی بارہ سالہ معصوم بچے کے ساتھ  زیادتی کرنے کی کوشش،پولیس کے مطابق  بارہ سالہ معصوم بچے فواد کو زبردستی  درندگی کی کوشش شدید مزاحمت  و شوو مچاکر ناکام بنادی۔گاوں کے لوگ جمع ہونے پر سفاک مجرم  فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔تھانہ مصری بانڈہ پولیس نے بچے فواد کے

والد ضیا ٗ اسلام  کی مدعیت میں زیردفعہ PPC 377B-50-53 CPAدرج کرلیاگیا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے مصری بانڈہ میں بارہ سالہ معصوم بچہ فواد ولد ضیا ٗ اسلام بال بنوانے مقامی حجام گل بہار ولد نور گل کی دوکان پر گیا۔حجام نے دوکام کا دروازہ بندکرکے بچے سے زیادتی کرنے کی کوشش کی جس پر بچے نے کمال بہادری کامظاہرہ کرتے ہوئے شدید مذاحمت کی اور شومچاکر دوکان سے باہر نکلاگیا اور لوگوں کو جمع کیا ۔پولیس کے مطابق گاوں کے لوگوں کے جمع ہونے پر ملزم حجام دوکان سے فرار ہوگیا۔بچے کے والدضیا ٗ الاسلام ولد نوشیرخان کی مدعیت میں زیردفعہ  PPC 377B-50-53 CPAدرج کرلیاگیا۔ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…