شہباز شریف کو بچانے میں کس وفاقی وزیر کا ہاتھ ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نیب کے ذمہ دار آدمی نے بتایا کہ شہباز شریف کو شیخ رشید نے بچایا ، شیخ رشید اگر شور شرابہ نہ کرتے تو ایسا نہ ہوتا ، نیب کے لوگ کہتے ہیں کہ صرف شہباز… Continue 23reading شہباز شریف کو بچانے میں کس وفاقی وزیر کا ہاتھ ہے؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف



































