کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز،چیئرمین سائنس ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمن کے عوام کو بہترین مشورے
کراچی (این این آئی)چیئرمین سائنس ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ شہری چہرے پر ماسک کا استعمال اپنے اوپر لازم کر لیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا کہ لاک ڈاون میں نرمی ہونے کی صورت میں شہریوں کو چاہئے کہ وہ چہرے پر ماسک… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز،چیئرمین سائنس ٹاسک فورس ڈاکٹر عطا الرحمن کے عوام کو بہترین مشورے



































