ہم نے کسی کو گالی نہیں دی، چور کو چورہی کہیں گے،ہم کہہ رہے ہیں احتساب ہونا چاہیے کیایہ گالی ہے؟ فواد چوہدری کا مخالفین پر کھل کر وار
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم چور کو چور اور ڈاکو کو ڈاکو نہیں کہیں گے تو اور کیا کہیں گے؟ ہم نے کسی کو گالی نہیں دی، چور کو چورہی کہیں گے۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے ہم… Continue 23reading ہم نے کسی کو گالی نہیں دی، چور کو چورہی کہیں گے،ہم کہہ رہے ہیں احتساب ہونا چاہیے کیایہ گالی ہے؟ فواد چوہدری کا مخالفین پر کھل کر وار