جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کا انتہائی شاندار انداز، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی جانب سے ملک کے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے عید الفطر سے پہلے اور عید کے دوران پروازوں پر خصوصی 10 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے دوران ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف

لازوال خدمات سر انجام دے رہا ہے،ڈاکٹرز اور پیرامیڈک سٹاف صف اول میں جنگ لڑ رہے،رعایت کا مقصد پی آئی اے کی جانب سے تمام ڈاکٹرز اور پیرامیڈک سٹاف کی خدمات اور انسانیت کی خاطر قربانیوں کا اعتراف ہے،رعائتی ٹکٹ پی آئی اے کے دفاتر سے پی ایم ڈی سی کا جاری کردہ کارڈ دکھانے پر حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…