اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے’علی امین گنڈا پور
صوابی (این این آئی)وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام… Continue 23reading اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے’علی امین گنڈا پور